گزشتہ کئی دنوں سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز گوتم گمبھیرکرےز پر نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔ لندن کے دورے کے ابتدائی مےچ مےں ہی سر پر لگی شدید چوٹ کی وجہ سے فوری طور پر گھر لوٹ آئے۔ اس کے علاوہ گمبھےر کے کے آر کی طرف سے چیمپئنز لیگ میچ میں بھی نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔ تو آخر گمبھیر کر کیا رہے ہیں؟ اصل میں دہلی کے گوتم گمبھیر گھوڑی پر چڑھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسی سال گمبھےر اکتوبر نومبر میں شدید شادی کے بندھن میں بدھنے والے ہیں اور اس مےدان پر انہیں کلین بولڈ کرنے والی ہیں دہلی کی ہی نتاشا جین۔ خبروں کے مطابق اسی سال اکتوبر نومبر میں 29 سال کے گمبھیر 27 سال کی نتاشا جین کو اپناہم سفر بنائےںگے۔ گمبھےردہلی کے راجندر نگر میں رہتے ہیں جبکہ نتاشا دہلی کے ہی ماڈل ٹاو ¿ن میں رہتی ہیں۔ نتاشا دہلی کے ایکصنعتی گھرانے کی بیٹی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہگمبھےر شادی کو کافی خفےہ رکھنا چاہتے ہیں۔ اس لئے شادی میں صرف 100-200 مہمانوں کو ہی دعوت دی جائے گی۔ کم لوگوں کے درمیان ہی سہی لیکن گوتم شادی کو یادگار ضرور بنانا چاہتے ہیں۔ کچھ خبروں کے مطابقگمبھےر کی شادی میں راحت فتح علی خان پرفارم کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شادی میں عاطف اسلم کے بھی اپنا پروگرام پیش کرنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ ادھر گوتم نے ٹیم انڈیا سے ملی چھٹی کا بھی بھرپور استعمال کیا ہے۔ انہوں نے اپنی شیروانی کی ڈےزائننگ کی ذمہ داری مشہور فیشن ڈیزائنر شانتنو نکھل کو سونپی ہے۔ یہ دونوں صرف گمبھےر کی شیروانی ہی نہیں بلکہ نتاشا کے لہنگے کو بھی ڈیزائن کریں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
सुशासन की त्रासदी
मेराज नूरी -------------- बिहार के मुजफ्फरपुर बालिका गृह यौनाचार मामले में पुलिस भी अब शक के घेरे में है। साथ ही राजनीतिक पार्टियां और...
-
عظیم فن کار کندن لال سہگل کی مقبولیت ہر کوئی خاص وعام میں تھی، لیکن منگیشکر خاندان میں ان کا مقام علیٰحدہ تھا۔ اس گھر میں صرف اور صرف سہگل ...
-
अहमदाबाद। पूरी दुनिया को अपनी जादूगरी से हैरान कर देने वाले और विश्व प्रख्यात जादूगर के. लाल अब अपने जीवन का अंतिम शो करने जा रहे हैं। ...

No comments:
Post a Comment