داخلی سلامتی پر وزراءاعلی کی مےٹنگ مےں اتفاق نہےں ہو سکاتو ا س کی بڑی وجہ مرکز اور رےاستوں کے درمےان بڑھتی خلےج ہے۔ےہ ممکن ہے کہ غےر کانگرےسی وزراءاعلی کے رخ مےں آئی سختی کے پس پردہ سےاسی وجوہات ہو ں لےکن ےہ بھی حقےقت ہے کہ حال ہی مےں مرکز کی جانب سے ا ٹھائے گئے کئی اقدامات کی وجہ سے رےاستوں مےں تاثرپےدا ہوا ہے کہ ان کے اختےارات کی تلفی ہو رہی ہے ۔ چونکہ اےسے معاملات پر گفت وشنےد کی کمی ہے اس لئے اےسی شکاےات بڑھ رہی ہےں۔مرکز نے اس تعلق سے پےر کو وزراءاعلی کی مےٹنگ بلائی تھی ۔ےہ اچھی بات ہے کہ مےٹنگ مےں وزےر اعظم کا رخ مےل ملاپ والا رہا۔اس کے باوجود مےٹنگ اس حساب سے نہےں ہو سکی ۔حالانکہ قومی انسداد دہشت گردی مرکز (اےن سی ٹی سی ) کے قےام کے مدعے پر 5مئی کو وزراءاعلی کی مےٹنگ ہونی ہے لےکن پےر کو بھی ےہ اےک اہم مدعہ بنا رہا۔ےہاں جو بھی ہو ا اس سے ےہ امےد کم ہی ہے کہ موجودہ شکل مےں اےن سی ٹی سی پر کوئی عام اتفاق قائم ہو سکے گا۔جب پڑوس کے ساتھ ساتھ ملک کے اندر بھی داخلی سے متعلق چےلنج ہوں تب عدم اتفاق کا ےہ مسئلہ باعث تشوےش ہے۔داخلی سلامتی مرکز اور رےاست دونو ں کی ذمہ داری ہے ۔وزےر داخلہ پی چدمبرم نے بجا طور پر اس کا ذکر کےا ہے کہ دہشت گردی کے آدھے معاملے مرکزی اےجنسےوں اور رےاستوں کی پولس دونوں کے تعاون سے حل ہوتے ہےں اور کارروائی کی سطح پر ان مےں کوئی ٹکراو ¿ نہےں ہےں۔ظاہر ہے ،ضرورت اس بات کی ہے کہ داخلی امورکو سےاسی داو ¿ پےچ سے نکالا جائے۔ےہ صحےح ہے کہ بھروسے کا ماحول تےار کرنے کی پہلی ذمہ داری مرکز پر ہے لےکن رےاستوں سے بھی ےہ امےد کی جاتی ہے کہ سلامتی جےسے مسئلے پر وہ خاطر خواہ سنجےدگی دکھائے۔مورچہ ےا محاذ بنانے اور کسی ممکنہ انتخابات کے لئے سمےکرن جوڑنے کے لئے مدعے اور مواقع کی کمی نہےں ہے۔لےکن سلامتی سے متعلق مےٹنگ اےسا موقع نہےں ہو سکتا۔اگر اےسی سمجھ اور سوچ کی مثال دونوں فرےقےن پےش کرےں تب ہی 5مئی کی مےٹنگ کامےاب ہو سکتی ہے۔
No comments:
Post a Comment