Saturday, April 20, 2013

गिरफ्त में दरिंदा, 'गुड़िया' की जंग जारी


नई दिल्ली: बिहार के मुजफ्फरपुर से पकड़े गये गुड़िया के आरोपी दरिंदे मनोज शाह को बिहार से दिल्ली लाने के बाद पुलिस पूछताछ कर रही है। पटना एयरपोर्ट में आरोपी को पुलिस जैसे ही लाई वहां गुस्साए लोगों ने उसके साथ मारपीट शुरू कर दी। पुलिस ने किसी तरह लोगों के गुस्से को शांत करने की कोशिश की।एम्स की ओर से जारी शनिवार शाम को गुड़िया के दूसरे मेडिकल बुलेटिन में बताया गया कि गुड़िया को लगी अंदरूनी चोटों की सर्जिकल ड्रेसिंग की गई है। गुड़िया अब पूरी तरह से होश में है, अलर्ट है और अपने परिजनों से बातचीत कर रही है। गुड़िया की अगली सर्जिकल ड्रेसिंग अब कल की जाएगी। एम्स के 8 डॉक्टरों की टीम गुड़िया का इलाज कर रही है। गुड़िया की सेहत में सुधार हो रहा है लेकिन फिर भी उन्हें आईसीयू में रखा गया है। बच्ची की हालत स्थिर है, लेकिन रिकवरी अच्छी है। बच्ची के सभी अंग सामान्य तौर पर काम कर रहे हैं। 

Monday, April 15, 2013

تا رےک رہ گزرکا مسا فر ” سنجے دت “



  • 12ما رچ 1993 کوممبئی مےں سلسلے وار 12مقا ما ت پر13ش دھما کے ہوئے تھے۔ اس مےں 257افراد ہلا ک ہوئے تھے جبکہ 713افراد مجرو ح ہو ئے تھے۔ ممبئی اسٹاک اےکسچےنج کی 28منزلہ عما رت کے بےسمےنٹ مےں دو پہر 1:30بجے دھما کہ ہوا تھا جس مےں 50افراد ہلاک ہوئے تھے۔ نصف گھنٹہ بعد اےک کا رمےں دھما کہ ہوا اور اگلے دو گھنٹہ سے بھی کم وقت مےں کل 13دھما کے ہو چکے تھے۔ ان دھماکوں مےں تقرےباً 27کرو ڑ رروپے کی املاک کا نقصا ن ہوا تھا۔ 
  • ےہی وہ دور تھا جب سنجے دت کی دنےا بدل گئی ۔ بم دھماکوں مےں اس کا نام آتے ہی بالی ووڈ سے لےکر سےا سی گلےوں مےں افرا تفری مچ گئی ۔ اےک زلزلہ سا آگےا ۔ تب سنجے ما ر ےشش مےں فلم آتش کی شو ٹنگ مےں مصروف تھا جسے روک کرر اسے تفتےش کےلئے ممبئی بلاےا گےا۔ 19اپرےل 1993 کو جےسے ہی ممبئی کے سہا را ےئر پور ٹ پر ہو ائی جہا ز سے اترا اسے گر فتار کر لےا گےا ۔ تفتےش کے دو ران 26اپرےل 1993کو سنجے دت نے مبےنہ طور پر قبول کےا تھا کہ جنوری 1993مےں انڈر ورلڈ ڈان ابو سلےم ، مےگنم وےڈ ےو کمپنی کے مالک سمےر ہنگو را اور حنےف کڑا والا ان کے گھر مےں اے کے 56رائفل لے کر آئے تھے۔ ےہ تےنوں ما فےا ڈ ان دا و ¿د ابراہےم کے دست راست تھے۔اور اسی کے بعد اسے ممبئی کے آر تھر رو ڈ جےل بھےج دےا گےا ۔ بعد مےں مقد مہ کی سما عت کے دوران سنجے اپنے اقبالےہ بےان سے منحرف ہو گےا ۔ اور اسے 3مئی 1993کو ضما نت پر رہا کر دےا گےا تھا۔ اس نے مبےنہ طور پر قبول کےا تھا کہ اس نے اپنے کنبہ کی حفا ظت کےلئے اےک اے کے 56رائفل لےا تھا ۔ سنجے کا کہنا تھا کہ ممبئی فساد کے بعد اس کے کنبہ کو با رہا دھمکےاں مل رہی تھےں۔ سنجے نے مبےنہ طور پر ےہ بھی مانا تھا کہ جب ممبئی بم دھماکے ہوئے تو ہ ملک سے باہر تھا اور اس نے اپنے دوست ےوسف نل والا سے اس رائفل کو تبا ہ کر نے کو کہا تھا ۔ اس کے بعد 4جو لائی 1994کو اس کی ضما نت خا رج کر دی گئی ۔ اس پرٹا ڈا قا نون کے تحت دھماکوں کی سا زش رچنے اور ابوسلےم سے ہتھےار لےنے کا مقدمہ چلایا گےا اور اس دوران سنجے دت کو6جولائی 1994سے اگلے اٹھا رہ ما ہ پو نے کے یر ودا جےل مےں گزار نے پڑے تھے۔ والد سنےل دت کو اس کی ضما نت کےلئے شےو سےنا کے چےف آنجہانی بالا صا حب ٹھا کر ے سے مدد لےنی پڑی تب جا کر کہےں 16اکتو بر 199ءکو ضمانت ہوسکی تھی ۔ 19اپرےل 1995ءکو ممبئی کی ٹا ڈا عدالت مےں اس معاملہ کی سما عت شروع ہوئی یہ وہ دو ر تھا جب سنجے دت کا شما ر با لی ووڈ کے ٹاپ سپر اسٹار مےں ہو تا تھا ۔ ضما نت پر رہا ہونے کے بعد اس نے اےک با ر پھر اپنے کےر ےئر پر دھےان دےا اور’ منا بھائی اےم بی بی اےس‘ جےسی کئی کامےاب فلمےں دےں۔ اسے اےک بڑی راحت نو مبر 2006مےں تب ملی جب ممبئی دھماکہ معا ملہ کی سما عت کررہی ٹا ڈا عدا لت نے کہا کہ سنجے دت کو ئی دہشت گرد نہےںہے۔ اس نے اپنے گھر مےں غےر قا نونی طور پر رائفل اپنی او راپنے کنبہ کی حفا ظت کے لئے رکھی تھی ۔ اس کے بعد اس پر سے ٹا ڈا کے الزاما ت ختم کر دئے گئے مگر دےگر دفعات مےں مقد مہ چلتا رہا ۔ جولا ئی 2007مےں ٹا ڈا کو رٹ نے سنجے کو غےر قا نونی اسلحہ رکھنے کا قصور وار ما نتے ہوئے دےگر کئی سنگےن معاملا ت مےں بر ی کر دےا۔ اور 6سال کی سزا سنائی ۔ 2اگست 2007 ءکو عد الت عظمیٰ نے سنجے دت کو ضما نت دے دی اور مقدمہ التوا مےں رہا۔ ےکم نو مبر 2011 ءکو عدا لت عظمیٰ مےں اس معا ملہ کی سما عت شرو ع ہوئی جو تقرےباً دس ماہ تک چلی ۔ اگست 2012ءمےں عدا لت عظمیٰ نے اپنا فےصلہ محفو ظ رکھا اور 21ما رچ 2013ءکو فےصلہ سنا دےا گےا ۔ 
  • سنجے کو اتنی راحت ضرو ر دی گئی کہ ٹا ڈا کور ٹ کے ذرےعہ دی گئی 6سال کی سزا کو کم کر کے پانچ سال کر دےا گےا ۔ جس مےں وہ اٹھا رہ ماہ جےل مےں گزار چکے ہےں با قی سا ڑھے تےن سال انہےں جےل مےں گز ار نے ہو ں گے۔ 
  • عد الت عظمیٰ نے واضح طو ر پر کہا ہے کہ حالات اور جرائم اتنے سنگےن ہےں کہ سنجے دت کو پرو بےشن پر رہا ئی نہےں مل سکتی ٹا ڈا کو رٹ نے ثبو توں کے بنےاد پر ہی فےصلہ سنا ےا تھا جو درست اور صحےح تھا “ 
  • نر گس اور سنےل دت کا لا ڈلہ سنجے آج سے تےن دہائی قبل جب ’راکی ‘ بن کر پر دے پر آےا تھا کسی نے ےہ نہےں سو چا تھا کہ ’ کھل نا ئک ‘ کی نمائش کے بعد اسے سچ مچ ’ کھل نائک ‘ ( ولن ) سمجھا جائے گا ۔ اےک بار پھر عد الت عظمیٰ نے اس کی اےسی شبےہہ کےلئے اسے پا نچ سال کی سزا سنا دی ہے ۔ جےسے ہی عدا لت عظمیٰ نے اس کی سزا بحال رکھنے کا فےصلہ کےاتو ممبئی کے پا لی ہل بنگلے پر بہن پر ےہ دت کا فو ن آتے ہی سنجے اپنی بےوی ما نےتہ دت کی طر ف دےکھ کر بولا ” اِٹس وےری پےن فل “ ( its very painfull) ، تبھی پاس مےں کھڑے اس کے دوست بنٹی والےا نے اس کے کندھے پرہا تھ رکھا ۔ سنجے دت ےہ بات جا نتا ہے کہ آج کےر ئےر کے جس مو ڑ پر وہ کھڑا ہے وہا ں اگر اسے ساڑھے تےن سال جےل مےں گزار نے پڑے تو اس کا کےر ئےر چو پٹ ہوجائے گا اور مستقبل تا رےک ۔ اس کی دو بارہ گر فتار ی کو لے کر اس کے فلمسا زوں پر بھی لر زہ طا ری ہے او روہ گھبرائے ہوئے ہےں۔ اس وقت اس کی فلموں پر فلمسا زوں کے تقرےباً 250کرو ڑ روپے لگے ہوئے ہےںاگرو ہ دو با رہ جےل جا تا ہے تو فلمسا زوں کے ےہ پےسے ڈوب سکتے ہےں۔ سب سے زےادہ متا ثر ’ منا بھا ئی ‘ کا سےکو ئےل ہو گا جبکہ ’ زنجےر ‘ ری مےک ‘ ’ پی کے ‘ اور پو لس گےری پر بھی گہرا اثر پڑے گا ۔ زنجےر ری میک میںسنجے دت شےر خان ( پرانی فلم مےں پران ) کا کر دارادا کر ہا ہے ، جس کی شو ٹنگ 95فےصد مکمل ہو چکی ہے ۔ جبکہ عامر خان کے مر کزی کر دار والی فلم ’ پی کے ‘ مےں سنجے دت کا چھو ٹا سا کےمےو ہے ۔ ٹی پی اگر وال کی فلم ’پو لےس گےری ’صرف دس پند رہ دنوں کی شو ٹنگ باقی ہے ۔ وےسے تو کئی اور فلمےں اس نے سائن کی ہےں لےکن ےہ سب کی سب سال کے آخر مےں شروع ہو نے والی ہےں۔ ’نام ‘ اور ’ سڑک ‘ جےسی فلموں سے سنجے دت کا کےر ئےر بنا نے وا لے مشہور فلمسا زو ہد اےت کا ر مہےش بھٹ صد مے مےںہےں۔ سنجے کے تئےں ان کا درد ہونٹوں تک آہی گےا۔ انہوں نے سنجے کی سزا پر افسوس ظا ہر کر تے ہوئے کہا کہ آج بےس سال بعد بھی 1993کے بم دھماکوں کے اصلی گنہگاروں کو پکڑنے مےں پولس ناکام رہی ہے۔ اس دھما کے مےں جتنے بھی بڑے ہاتھی تھے وہ اب بھی قا نون کے دائرہ سے با ہر ہےں۔ شو مےن سبھاش گھئی نے کہا کہ ” مےں عدالت کے فےصلے کی قدر کر تا ہوں ، قا نون کے مطابق قصو رواروں کو سزا ملنی چا ہےے لےکن جہا ں تک ’دت خاندا ن ‘ کا سوال ہے تو ےہ لوگ با لی ووڈ کے معز زو محترم لو گ ہےں۔ فلم سماج او رملک کے تئےں ان کا بےش قےمتی تعا ون رہا ہے۔“ مہا را شٹر اسمبلی کے رکن اور سماج وادی پا رٹی کےے رےا ستی صدر ابو عا صم اعظمی نے کہا کہ ” سنجے دت نے غلطی ےا بے وقو فی جو بھی کی ہو مگر وہ دہشت گر د نہےںہے ۔ مےں بھی اسی معا ملہ مےں اےک سا ل بھر اندر تھا“ ۔
  • سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج مسٹر سوڈھی نے کہا کہ سنجے کے لیے ابھی ایک کھڑکی کھلی ہے وہ ہیں گورنروصدر۔اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ کے سابق جج وپریس کونسل آف انڈیا کے چیئر مین جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے گورنر مہارشٹر سے اپیل کی ہے کہ سنجے کو عام معافی دے دی جائے۔فلم اداکار وبی جے پی رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے بھی کہا مسٹر کاٹجو کی حمایت کرتے ہوئے سنجے کے معافی کی اپیل کی ہے۔
  • فلم ادا کا رہ ورکن پا رلےمنٹ جےہ پر دا اپنے درد کا اظہار کر تی ہوئی کہتی ہےں کہ مےں عد التی فےصلے کی قدر کر تی ہوں ، سنجے معصوم ہےں ، اٹھا رہ ماہ جےل بھگتنے کے بعد پھر سے انہےں سزا ملنا تکلےف دہ ہے “ بہن پر ےہ دت بھلے ہی کو رٹ کے فےصلے کے بعد کچھ نہےں کہہ سکےں لےکن ان کے رخسا ر پر ڈھلکے ہوئے موتی بہت کچھ کہہ گئے ۔ پچھلی بار جب کو رٹ مےں سزا سنائی گئی تو پر ےہ دت نے کہا تھا ” کا ش ! سنجے دت صرف سنجے دت ہو تا ، وہ سنےل دت کا بےٹا نہےں ہو تا تو مجھے نہےں لگتا کہ ےہ سب ہو تا “ پہلی بار جب سنجے دت ضما نت پر چھو ٹ کر آےا تھا اس نے کہا تھا کہ مےں بے قصور ہوں ، وطن پر ست ہو ں، مےں بھارت سے پےا ر کرتا ہوں کےو نکہ ےہ مےری ’ ما تر بھو می ‘ ہے اس نے کہا تھا کہ مےں بے حد حسا س انسان ہوں، مےری زند گی کچھ اےسی ہو گئی ہے جےسے طلو ع آفتاب سے قبل زمےن پر گہری تا رےکی چھا جا تی ہے۔ مےر ی زندگی پر بھی انہےں تا رےکےوں کا سا ےہ آن پڑا ہے۔ سنجے دت نے کہا کہ ” زندگی مےں پہلی بار وہ سماجی خد ما ت انجام دےنے کےلئے مجبور ہوا جب ممبئی کے فساد نے اسے بری طر ح بے چےن کےا تھا اور اس نے فسا د زدہ لو گوں کی امداد کےلئے آگے قدم بڑھا ےا تھا تب کچھ لوگوں نے اسے اس کام کےلئے بھی قصو ر وار ٹھہر ا ےا تھا کہ وہ صرف اےک طبقہ کے لوگوں کی ہی مد د کررہا ہے کےو نکہ اس کی ماں مسلمان تھی جبکہ اصلےت مےں اس کی نظر مےں فساد متا ثرےن کا کوئی مذہب نہےں تھا وہ صرف دکھی انسان تھے ۔ اس کے بعد اس کے خاندان کو لگا تار دھمکےاں ملنے کی وجہ سے اسے ےہی قدم اٹھا نا منا سب لگا ۔ وہ ےہ ما نتا ہے کہ پا پا کا امن و شا نتی کےلئے پےد ل ےا ترا پر نکلنا بھی کچھ لو گوں کی آنکھوں مےں چبھ گےا تھا ۔ شاےد پا پا کے سےا ست مےں ہو نے کی وجہ سے اسے ےہ قےمت چکا نی پڑی ہو ۔ وہ کہتا ہے کہ اس کا زور چلتا تو وہ اپنے پا پا کو سےا ست سے باکل دور رکھتا ۔ وہ بہت سےد ھے سا دھے تھے اور سےا ست سےدھے سا دے لوگوں کےلئے نہےں ہو تی اس وقت ا س نے ےہ بھی کہا تھا کہ دےر سوےر اس کی زندگی کی تا رےک رہگزر پر امےد کی کرن ضرور چمکے گی۔ لےکن آج عدا لت عظمیٰ نے اسے اےک با ر پھر سے طلوع آفتاب سے قبل آنے والی تارےکی مےں لا کر کھڑا کردےا ہے اور وہ پھر سے تارےک رہگزر کا مسا فر بن گےا ہے ۔ اس فےصلے کے بعد سنجے دت کے بنگلہ پر آنے والے اس کے دوست مصنف و ہدا ےت کا ر رومی جعفری ےہ ما نتے ہےں کہ سنجے دت سے جو غلطی ہو ئی وہ نا دا نی تھی او راس وقت جو بھی ہو ا ہے وہ تکلےف دہ ہے ۔ سنجے دت کے ساتھ کئی فلموں مےں کام کر چکے سنجے گپتا کہتے ہےں کہ ”چھو ٹی سے نا دا نی و غلطی کےلئے وہ ڈ ےڑھ سال سے زےادہ کی سزا کا ٹ چکا ہے ، سنجے نا دان ہے عا دی مجرم نہےں “ 
  • شروع مےں اس پر ملک سے بغا وت کے الزاما ت لگائے گئے لےکن کو ئی الزام ثابت نہےں ہو ا۔ جب سنجے دت پہلی بار بم دھماکہ معا ملے مےں گر فتار ہو ا تو سنےل دت نے کہا تھا کہ ” مےں نے خو د اسے پو لس کے حو الے کےا تھا لےکن اےر پو رٹ پر جس طر ح کے پو لس انتظا مات تھے، اےسا لگ رہاتھا کہ جےسے مےرا بےٹا بہت بڑا مجرم ہو ، جو اس معاملے کے مجرم تھے اور جنہےں پکڑنا چاہےے تھا وہ تو نکل گئے ، ہمارے ملک مےں اس اےجنسی کے با رے مےں کو ئی سوال نہےں اٹھتا جس کا کام ملک کی حفا ظت کر نا ہے ، ان کے بارے مےں کوئی کچھ نہےں کہتا کہ ملک مےں دہشت پھےلا نے والے بغےر کسی رو ک ٹوک کے آتے ہےں اور چلے جا تے ہےں۔“ 
  • سنجے دت کی تےن دہائےوں والی فلمی زند گی ہمےشہ حالا ت کے پےچ و خم مےں الجھی رہی ۔ والد ہ نر گس کے انتقا ل کے بعد سنجو با با کے دل پر بے حد گہرااثر پڑا اور 1981مےں پہلی فلم ’ راکی ‘ کی کامےا بی کے بعد بری صحبت مےں ڈر گس کی لت لگ گئی ۔ سنےل دت نے اس کے ڈر گس کی لت کوچھڑ انے مےں کوئی کسر نہےں چھو ڑی اور اسے علاج کےلئے امرےکہ لے گئے ۔ جس کے بعد سنجے دت نے ڈر گس کو ہمےشہ کےلئے تر ک کر دےااور پھر سے اپنے کےر ئےر کی شر و عات کی۔ کچھ دنو ںکے بعد فلم اد اکا رہ رےچا شرما سے اس نے شا د ی کر لی لےکن سنجے دت کی زند گی مےں اس وقت زلزلہ آگےا جب بےٹی تر شلا دت کے پےدا ہونے کے کچھ ہی دن بعد بےوی رےچا شرما کو برےن کےنسر ہو گےا اور امرےکہ مےں دو ران علا ج اس کی موت ہوگئی ۔ بہت دنوں تک سنجے اپنی بےٹی کو پا لتے رہے اور جب وہ کچھ بڑی ہو گئی تو سنجو نے اےک حےدرآبادی خا تون سے شا دی کرلی جسے ما نےتہ دت کانام دےا ۔ دوسری بےوی سے سنجو کے دو بچے ہےں۔ ابھی حال ہی مےں نمائش کی گئی اس کی فلم ’ضلع غا زی آباد ‘ ہر جگہ کامےا بی کے جھنڈے گا ڑ رہی ہے ۔ ’ نام ‘ ’ودھا تا ‘ ’ قبضہ ‘ ’ ساجن ‘’ سڑک ‘ ’ کھل نا ئک ‘ ’ با رڈر ‘ ’ منا بھا ئی اےم بی اےس اےس ‘ ’لگے رہو منا بھا ئی اور ضلع غا زی آباد جےسی اےک سے بڑھ کر اےک کا مےاب فلمےں دےنے والا ادا کا ر و رکن پا رلےمنٹ آنجہا نی سنےل دت و نر گس کا بےٹا و موجودہ رکن پا رلےمنٹ پر ےہ دت کا بھائی سنجے دت اپنی چھو ٹی سی نا دانی کی وجہ سے زندگی کی تا رےک رہگزر کا مسا فر بن چکا ہے ۔ کورےو گرا فر فرح خان کے ساتھ ہماری بھی دعاءہے کہ” اللہ تعا لیٰ اسے صعو بتےں اٹھا نے کی ہمت و طا قت دے ۔ 



सुशासन की त्रासदी

मेराज नूरी -------------- बिहार के मुजफ्फरपुर बालिका गृह यौनाचार मामले में पुलिस भी अब शक के घेरे में है। साथ ही राजनीतिक पार्टियां और...